ابنا: اس کے ساتھ ہی طالبانی دہشتگردوں کے خلاف آپرہشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے اور علاقہ اب مکمل طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کنٹرول میں ہے۔رپورٹ کےمطابق یہ آپریش افغنستان کی ریپیڈ فورس نے کیا اور اس میں بین الاقوامی فوج نے ان کا ہاتھ نہیں بٹایا۔تازہ ترین اطلاعات کےمطابق کابل کے ہوائی اڈے پر آنے اور جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ کابل کا ہوائی اڈہ نیٹو فوج کا ملٹری بیس بھی ہے۔جس پر آج صبح طالبان نے حملہ کر دیا تھا۔......./169
9 جون 2013 - 19:30
News ID: 428204
افغانی پولیس کے مطابق افغانستان کےدارالحکومت کابل میں مقامی فورسز نے جدید اسلحوں سے لیس سات طالبان حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔